حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مصر کی مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے اہم رہنما محمود عزت کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ مصری عدالت نے گزشتہ روز محمود عزت کو شدت پسندی کے الزام کے تحت یہ سزا سنائی۔
76 سالہ محمود عزت پر سابق صدر محمد مرسی کی معزولی کے بعد تشدد برپا کرنے کا الزام تھا۔ انہیں قاہرہ میں گزشتہ برس اگست میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جولائی سن 2013 میں جب مصری فوج نے ملک کے پہلے منتخب صدر محمد مرسی کو معزول کر کے اقتدار پر قبضہ کیا تو اس دوران ملک میں تشدد پھوٹ پڑا تھا۔ مصری عدالت نے محمود عزت کو انہی واقعات کے لیے دہشت گردی کا قصوروار ٹھہرایا ہے۔
-
امام حسین (ع) کی شخصیت ہر باضمیر انسان کی رہبر، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور نے کہا کہ امام حسین (ع) ایک دور کی شخصیت نہیں، امام حسین (ع) کی زیست صرف درسی کتابوں میں ایک آدھ باب تک محدود نہیں…
-
765 شیعہ سنی علماء نے اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کو ذلت آمیز قرار دے دیا
حوزہ/ سینکڑوں شیعہ سنی علماء اور دانشور حضرات نے اسرائیل سے تعلقات کو معمول پر لانے کی مذمت میں تقریب مذاہب اسلامی کے بیان پر دستخط کئے ہیں۔
-
ہندوستان میں ہندو مسلم تعلقات کی اہمیت
حوزہ/برصغیر کی تاریخ حقیقت میی ہندو اور مسلمانوں کی مشترکہ کوششوں اور سرگرمیوں کی تاریخ ہے، ایک ملک کے دو اور بعد میں تین حصوں میں تقسيم ہونے کے بعد وہ…
-
-
حاجتمندوں کی عزت و تکریم کرنا حضرت ولی عصر(عج) کی خوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے,امام جمعہ شہر کنگان
حوزہ / شہر کنگان کے امام جمعہ نے حاجتمندوں، یتیموں اور کم درآمد افراد کوانقلاب اسلامی کا اصلی مالک قرار دیتے ہوئے کہا: آج امام زمانہ(عجل اللہ تعالی فرجہ…
آپ کا تبصرہ